دھیان پھیر حملہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - عسکری دشمن کی توجہ ایک محاذ سے دوسرے پر منتقل کرنے کے لیے کسی دوسری طرف سے حملہ کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - عسکری دشمن کی توجہ ایک محاذ سے دوسرے پر منتقل کرنے کے لیے کسی دوسری طرف سے حملہ کرنا۔